اے آمنا بیبی تیرے گھر مہمان وہ آنے والا ہے
جو کعبہ کو بٹ خانے سے فر کعبہ بنانے والا ہے
کہتے ہیں سب فرشتے ملکر اہلوں و سہلن مرحبا
دلہن ہے زمی یہ جسکے لئے وو دولہا آنے والا
اے دائی حلیمہ تو ایسے بچے کو لیکر جاتی ہے
جو چاند کو توڑے و ڈوبا سورج پلٹانے والا ہے
محبوبے خدا ہیں میرے ہاں میرے نبی کا کیا کہنا
کنکر بلوالے والا ہے پتھر پگھلانے والا ہے
سرکار نے اسے آنکھ چرالی محشر مے تو کیا ہوگا
جو سرکار کی جشنے آمد سے آنکھ چرانے والا ہے